Join Date
13th April 2009
Ab to Mera Haq Banta hay VIP ka?
or mery pas forums ka kafi experience b hay.
lekun jab time milta hay to forum pay aa jat hun
lekun ab jitna ziada time dy saka forum ko doonga.
shukria
Join Date
13th April 2009
Ab to Mera Haq Banta hay VIP ka?
or mery pas forums ka kafi experience b hay.
lekun jab time milta hay to forum pay aa jat hun
lekun ab jitna ziada time dy saka forum ko doonga.
shukria
advance member banne k lye zeyada thread ya post ki zarorat ni hoti,
mujhe pata hy k me advance member kab bano ga,
wo aglay saal me shamil ho jaye ga mgr me isi saal me advance member banna chahta hun.
aur ap ko bata dun k ab me koi post ya thread na b banao to b advance member ban jao ga,
Ae Dil,,,, Tu Kyun Khush Ho Raha Hai,
Pagal Sirf Saal Badla Hai,,,, Log Nahi....!!!!
زبردست افرادی بہائی
کتابوں کا شوقین
فاطمہ سسٹر کیا اپنا تعارف کروانا ضروری ہے؟
اور وی آئی پی لسٹ کب تک آجائے گی؟
وعلیکم السلام
میں نے جیسے ہی یہ تھریڈ دیکھا تو بہت خوشی ہوئی. میرا بھی یہ ارمان ہے کہ میں وی ائی پی رینک حاصل کروں. میں یو تو نہیں کہتاکہ میرے تھریڈ سب سے بہترین ہیں.لیکن ھاں یہ بات ضرور ہے کہ یہ تریڈ جو میں نے بنائیں ہیں وہ سب یہاں سے سیکھ کر بنائیں ہیں. جیسے کہ چند منفرد تھریڈ یہ ہیں.
ٹیکسٹ ڈائنس ان اڈوب فوٹو شاپ
اینیمیٹیڈ فلائی ٹیکسٹ ان اڈوب فوٹو شاپ
ریزئیوم ائی ڈی ایم فائل ان آ سیکینڈ وغیرہ وغیرہ
[FONT="Courier New"][SIZE="4"][COLOR="Red"][B][CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t333830/"]Rezume Idm File In a Second.[/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t65956/"]Text Dance In Adobe.[/URL]
[/CENTER][/B][/COLOR][/SIZE][/FONT]
Main to VIP member ka haqdar bilkul bi nahi...or na muje bana ha.....Thanks
mujha an ranks ki kio b zarort nahi hai ok
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو میں مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہنوگی کہ انھونے بہت اہم زمہ داری مجھ اکیلے کو سونپھ دی ہے ۔کافی مشکل کام ہے میں نے کوشش کی ہے کہ اپنی طرف سے جو ممبر اس رینک کے لیئے موزوں ہیں ان کا نام سلیکٹ کروں پھر بھی اگر مجھ سے کوئی نام رہ جائے تو پہلے ہی معذرت کر رہی ہوں انسان ہوں غلطی ہوسکتی ہے مجھ سے بھی
کافی ممبرز مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ وی آئی پی لسٹ کب تک آئے گی یا ہم ہیں اس میں وغیرہ وغیرہ
تو ممبرز کی دلچسپی اور تجسس بڑھانے کے لیئے میں یہاں جو مجھے لگتے ہیں کہ ان کو وی آئی پی رینک ملنا چاہیے
ان کے نام ایک ایک کر کے لکھتی رہونگی پھر ان شاءاللہ مینجمنٹ کی جانب سے ان کو رینک دے دیا جائے گا۔
پہلے دو نام جو کہ میں سلیکٹ کر رہی ہوں
ایک ہیں
Noman_Khan
دوسرے ہیں
Khizar hayyat
باقی ممبرز تھوڑا صبر کریں
بہت بہت مبارک ہو نومان اور Khizar hayyat آپ دونوں کو چلو ہم بی انتظار کرتے ہیں انشاللہ ہمارا نام بی اجائگا p:
Bookmarks