السلام علیکم
اُمید ہے تمام ممبرز بخیروعافیت ہونگے
دوستو! گو لانچر یوزرز کیلئے ایک اچھی خبر ہے
وہ یہ کہ آج اور کل یعنی کہ
23
اور
24
دسمبر کو
کرسمس کے موقع پر گو لانچر اپنا پریمیم ورژن
GO Launcher Prime
جو کہ مارکیٹ میں
چھے ڈالر میں دستیاب ہے ،بالکل مفت فراہم کر رہا ہے
تو جلدی کریں اس محدود مدت کی آفر سے فائدہ اٹھائیں
:طریقہ کار
سب سے پہلےآپ مارکیٹ سے گو لانچر کا فری ورژن ڈاونلوڈ کریں
اب آپ اسے انسٹال کریں اور دی گئی ہدایت کو فالو کریں
Go to 'Menu' → Preferences → Click 'Update to Prime
اور
گو لانچر پرائم بالکل مفت اپگریڈ پائیں
خدا حافظ
Bookmarks