السلام علیکم دوستو ۔
آپ پلیز مجھے بتائیں کہ
PC
کے
C/memory
کو غیر ضروری فائلز کے جمع ہونے اور میموری کو بلاضرورت بھر جانے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟
waiting for your useful tips.
السلام علیکم دوستو ۔
آپ پلیز مجھے بتائیں کہ
PC
کے
C/memory
کو غیر ضروری فائلز کے جمع ہونے اور میموری کو بلاضرورت بھر جانے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟
waiting for your useful tips.
سی کلینر یُوز کریں۔۔
اور کسی اچھے اینٹی وائیرس سے پی سی اسکین کیا کریں۔۔
mein c cleaner use ker raha hon...aor avast anti virus b.....yeh 2no kaisay hein?
ye dono software buhut ache he
w.salm
aap bas antivirus achha aur registered use krein
Bookmarks