السلام علیکم دوستو ۔
آپ پلیز مجھے بتائیں کہ
PC
کے
C/memory
کو غیر ضروری فائلز کے جمع ہونے اور میموری کو بلاضرورت بھر جانے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟
waiting for your useful tips.