Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 21 of 21

Thread: والدین کے فوت ہونے کے بعد اولاد کا فریضہ

  1. #13
    sajjad80's Avatar
    sajjad80 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th March 2017 @ 09:13 AM
    Join Date
    08 Apr 2013
    Location
    *PAKISTAN*
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,531
    Threads
    365
    Credits
    68
    Thanked
    273

    Default

    bohat umda sharing.

    kep it up
    Smile is The Mirror Of "PERSONALITY"

  2. #14
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    آپ سب دوستوں کا پسند کرنے کے لئے شکریہ

  3. #15
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Jazak Allah

  4. #16
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote ~*seep*~ said: View Post
    jazak allah
    پسند کرنے کے لئے شکریہ سسٹر

  5. #17
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    MashaALLAH,
    JazakALLAH,
    Thanks 4 Sharing.

  6. #18
    SERIOUS_BHAI is offline Member
    Last Online
    4th April 2014 @ 11:55 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Gender
    Male
    Posts
    445
    Threads
    18
    Thanked
    24

    Default


  7. #19
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    JAZAK ALLAH
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  8. #20
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post

    والدین کے فوت ہونے کے بعد اولاد کا فریضہ

    ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے
    ہیں ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بنو سلمہ سے ایک شخص آیا۔ اس نے دریافت کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کیا میرے والدین کے فوت ہونے کے بعد کوئی ایسا نیک کام ہے جو میں اپنے والدین کے لیے کر سکوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں، والدین کے لئے دعا کرنا، ان کے لیے بخشش کی دعا مانگنا ، ان کے بعد ان کے وعدوں کو پورا کرنا، ان کے رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا اور ان کے دوستوں کی عزت کرنا۔
    (ابو داؤد، ابن ماجہ)


    ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کے لیے کوئی ایسی نیکی کرے جو ان کے لیے راحت کا سبب بن جائے ۔ اس سلسلے میں وہ ہر اس کام کو کر گزرتا ہے جو اسے بتایا جائے لیکن جب تک کوئی کام سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہ ہو اس پر ثواب مرتب نہیں ہوتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ کے سوال کے جواب میں فرمایا اگر تم اپنے والدین کے مرنے کے بعد ان کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہو تو ان کے لئے رحمت کی دعا کرو۔ بہترین دعا وہ ہے جو قرآن پاک بیان کرتا ہے کہ " رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا"اس کے علاوہ ان کے لئے بخشش کی دعا کرو ہر وقت اپنے والدین کے لیے اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہیے کہ اے اللہ! میرے والدین کی بشری لغزشوں کو معاف کر دے۔ اللہ تعالیٰ معاف کرنے پر قادر ہے اور جو وعدے انہوں نے اپنی زندگی میں کسی سے کئے تھے انہیں پورا کیا جائے۔ وعدہ بھی بندوں کا قرض ہے اگر وعدہ پورا نہ کیا جائے تو اللہ تعالیٰ بھی معاف نہیں کرتا لہذا اگر اولاد کو پتہ چل جائے کہ ہمارے والدین میں سے کسی ایک نے یا دونوں نے کسی سے کوئی وعدہ کیا ہے تو اسے پورا کیا جائے۔ اس سے والدین کو راحت ہو گی اور رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ اپنے والدین کے رستہ داروں کے ساتھ ناراضگی کا اظہار نہ کرے اور اس تعلق کو قائم رکھے جسے والدین نے قائم رکھا تھا اس تعلق کی بنا پر والدین کو قبروں میں راحت ہو ی اور اپنے والد کے دوستوں اور ماں کی سہیلیوں کی عزت کرے یہ وہ کام ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر انسان اپنے والدین کے لئے مرنے کے بعد بھی بھلائی کا سبب بنتا ہے۔۔۔
    جزاک اللہ خیر

  9. #21
    M.U.A.K 47 is offline Member
    Last Online
    24th August 2017 @ 02:50 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Location
    Dir upper
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    37
    Thanked
    25

    Default

    بہت ہی خوب ۔۔۔۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  4. خلاصہ قرآن (نواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 1
    Last Post: 15th November 2013, 10:56 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 21st July 2010, 11:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •