السلام علیکم دوستو ۔
آپ کی ماہرانہ راۓ درکار ہے ۔
میری ونڈو 7 بار بار اپ ڈیٹ ہورہی ہے ۔ میرے پاس
c/memory
32 جی بی سپیس موجود تھی جو رفتہ رفتہ کم ہو کر 22 جی بی تک آپہنچی ہے ۔
یہ عمل جاری رہا تو جلد باقی میموری بھی ختم ہو جاۓ گی ۔
اب اس مسلۓ کا کیا کروں ؟
کیا اپ ڈیٹ کا آپشن آف کروں ؟
یا جو آپ کے خیال میں مناسب ہو ۔
شکریہ ۔
Bookmarks