congratz bro........
congratz bro........
[IMG]http://i46.tinypic.com/2j5mij9.jpg[/IMG]
Qasim bhai 30000 Bahot Bahot Mubarak ho.
Bahot he umda or shandaar collection.
Ishtirak ka Bahot Bahot shukriya.
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام ڈئیر
آپ کو اس خوشی کے موقع پر بہت بہت مبارک ہو
اور آپ نے جو کیلیگرافی ورک کیا وہ تو انتہائی کمال کا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
ایک دفعہ پھر سے مبارکباد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قاسم تیس ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں
اور اس اچھے موقع پر یہ انتخاب بہت ہی شاندار ہے
وعلیکم السلام برادر
محمدقاسم
تیس ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں
میری طرف سے
یقیناً آپ کی اتنی ساری قیمتی پوٹس سے بہت سے ممبرز نے بہت سا فائدہ
اٹھایا ہوگا مجھ سمیت
واقعی خوشی کا سما ہے
آپ نے اس خوشی کے موقع پر مجھے بھی یاد رکھا بہت شکریہ
Shukriya....!!!
Aamin Sum Aamin Brother
Same prayers are for you
Be Happy Always
Jazaak Allah Brother
thanks for appreciating and good wish
bohat bohat shuiriya bhai itny achy alfaz main wish karne ke liye
Khush rahein hamesha
Aamin Sum aamin
Bookmarks