السلام علیکم دوستو
آج آپ سب سے بحیثیت مسلمان ایک اہم بات شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب مجھ سے متفق ہوں گے ۔
دوستو ! ہم اکثر لفظ ”اللہ“ اور لفظ ”محمد“ کو انگریزی میں لکھتے وقت غلطی کرتے ہیں ۔ وہ غلطی یہ ہے کہ ہم ان مبارک اسمأ کو چھوٹے حروف میں لکھتے ہیں جوکہ کسی طرح سے بھی جائز نہیں ۔
ہمیں چاہیے کہ یہ اسمأ بڑے حروف میں لکھیں اور اگر سارے حروف بڑے نہ ہوں تو کم از کم شروع کا حرف ضرور بڑا ہو ۔۔۔
مثلاً
ALLAH.
MUHAMMAD.
Allah.
Muhammad.
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر رہے ۔
Bookmarks