ناچیز کے خیال میں آپکی ڈرائیو کے تھوڑے دن دہ گئے ہیں۔ میرا اب تک کا تجربہ تو یہی کہتا ہے کہ جب ہارڈ ڈرائیو آواز پیدا کرنا شروع کر دے تو اس میں ہارڈویئر کا (یعنی اندرونی) مسئلہ ہوتا ہے جس کو کسی سافٹ ویئر سے درست کرنا تقریبا” ناممکن ہے۔ اس کے دو حل ہو سکتے ہیں:
1۔ کسی پروفیشنل سے ٹھہک کروائیں (جو کہ خطرناک ہے)
2۔ اس کو بیچ دیں اگر نقصان سے بچنا چاہتے ہیں۔
ب-ا-ت-: ویسے ہو سکتا ہے کہ مہرا خیال غلط ہو۔ اگر ایسا ہو (اللہ کرے ایسا ہو اور آپ نقصان سے بچ جائیں) تو میرے علم میں اضافہ ضرور فرمائیے گا۔
فی امان اللہ
[CENTER][SIZE="5"][COLOR="Blue"]
:جاننے والے چار طرح کے ہوتے ہیں
ایک وہ جو جانتے ہیں اور وہ[COLOR="Black"] نہیں [/COLOR]جانتے کہ وہ جانتے ہیں
دوسرے جو نہیں جانتے اور وہ[COLOR="black"] نہیں [/COLOR]جانتے کہ وہ نہیں جانتے
تیسرے جو نہیں جانتے اور وہ [COLOR="Black"]جانتے[/COLOR] ہیں کہ وہ نہیں جانتے
چوتھے جو جانتے ہیں اور وہ [COLOR="Black"]جانتے[/COLOR] ہیں کہ وہ جانتے ہیں[/COLOR][/SIZE][/CENTER]
[FONT="Courier New"][COLOR="Navy"][SIZE="4"][B][RIGHT][CENTER][SIZE="5"]The First Ladder of Success is Most Crowded at the Bottom ![/SIZE][/CENTER][/RIGHT][/B][/SIZE][/COLOR][/FONT]
Bookmarks