Page 10 of 11 FirstFirst ... 7891011 LastLast
Results 109 to 120 of 127

Thread: بچھو کے متعلق چند دل چسپ حقائق

  1. #109
    waqas_084's Avatar
    waqas_084 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2020 @ 02:08 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Posts
    483
    Threads
    98
    Credits
    673
    Thanked
    15

    Default

    Nice Sharing
    Always Help Others

  2. #110
    Taleefat is offline Member
    Last Online
    29th November 2016 @ 03:14 PM
    Join Date
    16 Jun 2016
    Location
    مل&
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    70
    Threads
    7
    Thanked
    4

    Default

    عجیب و غریب باتیں ہیں ۔

  3. #111
    kashifkhan88's Avatar
    kashifkhan88 is offline Advance Member
    Last Online
    1st February 2020 @ 12:31 AM
    Join Date
    21 Sep 2011
    Location
    PESHAWAR
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,183
    Threads
    108
    Credits
    296
    Thanked
    139

  4. #112
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    thanks for sharing

  5. #113
    siraj joyia's Avatar
    siraj joyia is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2017 @ 08:04 AM
    Join Date
    23 Sep 2016
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    142
    Threads
    16
    Credits
    903
    Thanked
    3

    Default

    Allaaaa

  6. #114
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote kashifkhan88 said: View Post
    بچھو کے متعلق چند دل چسپ حقائق
    بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔
    بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا بھلے اسے چھے دن وہاں پڑا رہنے دو وہ سانس نہیں لے گا لیکن زندہ رہے گا۔
    بچھو شیشے پر نہیں چڑھ سکتا۔
    بچھو چھے ماہ سے زائد عرصے تک بنا کچھ کھائے زندہ رہ سکتا ہے۔
    عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بچھو کے ڈسنے سے انسان مرتا نہیں مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے یہ بات مکمل طور پر غلط ہے بچھو کی زیادہ تر اقسام ایسی ہیں کہ ان کے ڈسنے سے انسان مر سکتا ہے۔
    بچھو زیادہ تر گرمیوں کے مہینوں میں باہر نکلتے ہیں۔
    بچھووں کی دو ہزار سے زائد اقسام ہیں۔
    بچھو بنیادی طور پر کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں مگر ان کی خوراک بدلتی رہتی ہے۔
    چند محققین نے بچھو کو ساری رات ٹھنڈی جگہ پر رکھ کر بالکل فریز کر دیا اور اگلے دن اسے سورج کی روشنی میں رکھا۔۔۔۔تھوڑی دیر بعد جب برف پگھلی بچھوں ٹھم ٹھم کرتے چل دیے۔
    بچھو مٹی کے بنا نہیں رہ سکتے لہذا جن علاقوں میں گھاس کی مقدار زیادہ ہو اور مٹی کم ہو وہاں بچھو کا پایا جانا مشکل ہے۔
    ***************
    بہت خوب کاشف بھائی۔ آپ کی اس انفارمیشن سے مجھے ایک واقعہ یاد آگیا۔ سوچا آپ دوستوں سے بھی شیئر کر لوں۔
    ایک دفعہ دو بزرگ ایک جھیل کنارے بیٹھے تھے کہ ایک مینڈک کنارے پر آیا اور اس کے ساتھ ایک بچھو بھی تھا جس کے منہ میں کوئی کیڑا پکڑا ہوا تھا۔ جب وہ مینڈک کے قریب آیا تو مینڈک نے اپنا منہ کھولا اور وہ بچھو اس مینڈک کے منہ میں گھس گیا اور مینڈک جھیل میں اتر گیا۔ تھوڑی دیر بعد مینڈک واپس باہر آ گیا پر بچھو اس کے منہ میں نہیں تھا۔ کچھ دیر کے بعد مینڈک دوبارہ پانی میں گیا اور جب باہر آیا تو بچھو اس کے منہ میں موجود تھا جس کو اس نے خشکی پر لا کر چھوڑ دیا۔
    اب ایک بزرگ نے دوسرے کو بتایا کہ اس جھیل کی تہ میں ایک مچھلی ہے جو دیکھ نہیں سکتی اور اپنی خوراک کا بندوبست نہیں کر سکتی۔ اس لیے اللہ تعالی نے اس بچھو کو مینڈک کے ذریعے اُس مچھلی کو خوراک پہنچانے کا ذمہ دیا ہوا ہے۔ یہ بچھو روزانہ اپنے منہ میں کیڑے مکوڑے لے کر جاتا ہے اور اُس مچھلی کو کھلا کر واپس آتا ہے۔
    سبحان اللہ۔ اللہ تعالی نے جو مخلوق کو رزق پہنچانے کا ذمہ لیا ہے تو وہ کسی نہ کسی ذریعے سے رزق پہنچا دیتا ہے۔ کیوں کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
    اس واقعے کا تعلق آپ کی شیئرنگ سے اس طرح بنتا ہے کہ جب تک وہ مچھلی کو کِھلاتا رہتا ہے وہ پانی میں ہی رہتا ہے اور وہ بھی بغیر کسی پریشانی کے۔

  7. #115
    kashifkhan88's Avatar
    kashifkhan88 is offline Advance Member
    Last Online
    1st February 2020 @ 12:31 AM
    Join Date
    21 Sep 2011
    Location
    PESHAWAR
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,183
    Threads
    108
    Credits
    296
    Thanked
    139

    Default

    Shukria Bhai Humse Share Karne ka.................

    - - - Updated - - -

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت خوب کاشف بھائی۔ آپ کی اس انفارمیشن سے مجھے ایک واقعہ یاد آگیا۔ سوچا آپ دوستوں سے بھی شیئر کر لوں۔
    ایک دفعہ دو بزرگ ایک جھیل کنارے بیٹھے تھے کہ ایک مینڈک کنارے پر آیا اور اس کے ساتھ ایک بچھو بھی تھا جس کے منہ میں کوئی کیڑا پکڑا ہوا تھا۔ جب وہ مینڈک کے قریب آیا تو مینڈک نے اپنا منہ کھولا اور وہ بچھو اس مینڈک کے منہ میں گھس گیا اور مینڈک جھیل میں اتر گیا۔ تھوڑی دیر بعد مینڈک واپس باہر آ گیا پر بچھو اس کے منہ میں نہیں تھا۔ کچھ دیر کے بعد مینڈک دوبارہ پانی میں گیا اور جب باہر آیا تو بچھو اس کے منہ میں موجود تھا جس کو اس نے خشکی پر لا کر چھوڑ دیا۔
    اب ایک بزرگ نے دوسرے کو بتایا کہ اس جھیل کی تہ میں ایک مچھلی ہے جو دیکھ نہیں سکتی اور اپنی خوراک کا بندوبست نہیں کر سکتی۔ اس لیے اللہ تعالی نے اس بچھو کو مینڈک کے ذریعے اُس مچھلی کو خوراک پہنچانے کا ذمہ دیا ہوا ہے۔ یہ بچھو روزانہ اپنے منہ میں کیڑے مکوڑے لے کر جاتا ہے اور اُس مچھلی کو کھلا کر واپس آتا ہے۔
    سبحان اللہ۔ اللہ تعالی نے جو مخلوق کو رزق پہنچانے کا ذمہ لیا ہے تو وہ کسی نہ کسی ذریعے سے رزق پہنچا دیتا ہے۔ کیوں کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
    اس واقعے کا تعلق آپ کی شیئرنگ سے اس طرح بنتا ہے کہ جب تک وہ مچھلی کو کِھلاتا رہتا ہے وہ پانی میں ہی رہتا ہے اور وہ بھی بغیر کسی پریشانی کے۔
    Shukria Hamse Share Karne Ka.............

  8. #116
    kamrananjum's Avatar
    kamrananjum is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2024 @ 10:33 PM
    Join Date
    24 Dec 2013
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    229
    Threads
    14
    Credits
    336
    Thanked
    4

    Default

    nice

  9. #117
    amresh kumar is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    12 Feb 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    201
    Threads
    24
    Credits
    98
    Thanked
    2

    Default

    1…01„01„91„71…11„2

  10. #118
    Raja.King is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd January 2020 @ 09:54 AM
    Join Date
    14 Aug 2014
    Location
    Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    82
    Threads
    3
    Credits
    311
    Thanked: 1

    Default

    cool

  11. #119
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت خوب

  12. #120
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Very Nice Info

Page 10 of 11 FirstFirst ... 7891011 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 20th November 2009, 03:08 PM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •