امید ھے آپ سب خیریت سے ہو ںگے !!! آج میں آپ کےساتھ بہت ہی عمدہ چیز شیر کرنے جا رہا ہوں
یہ طریقہ بہت ہی عمدہ ہے اس کے زریعے آپ بلاک ویب سایئٹ با آسانی کھول سکتے ہیں ۔جیسا کے ہمارے پاکستان میں یوٹیئب بند ھے!!!
سب سے پہلے آپ اس ویب سایئٹ پر جایئں:
www.bestvpnusa.com
اس کو کھلا رہنے دیں اور باقی کام تصویر کی مدد سے کیجیے !!!
اس کے بعد کیا کرنا ہے تصویر میں دیکھیں !!!ا
ایک اور ضروری بات یہ کہ جب بھی آپ کو کونیکٹ کرنا ہو تو پہلے آپ اس ویب سایئٹ پر جا کر پاسورڈ دیکھ لیں کیوں کہ پاسورڈ روز تبدیل ہوتا ہے لہزا آپ جب کونیکٹ کر رہے ہو تو دیہان رکھیے گا کے ریمیمبر والا آپشن ان چیک ہو
پسند آئے تو تیکھس پر کلیک کر دیں
http://postimg.org/image/j0ry24f5p/
http://postimg.org/image/zeiuz96b3/
http://postimg.org/image/5uxbg1b9f/
http://postimg.org/image/kkltvj515/
http://postimg.org/image/dss424hgj/
http://postimg.org/image/lyowvtmt9/
http://postimg.org/image/f9mytjqv1/
http://postimg.org/image/qd4xlftfp/
http://postimg.org/image/jicy06d0j/
http://postimg.org/image/53pydnq93/
http://postimg.org/image/e5msyuybd/
Bookmarks