آئی ٹی دنیا کی تمام مینجمنٹ ٹیم اور ممبران کو سال نو مبارک
آئی ٹی دنیا کی تمام مینجمنٹ ٹیم اور ممبران کو سال نو مبارک
.......................
nice
Love is Life
yr sub se pehli bat zindagi din ba din kum ho rahi ha.aur yeh sal tu christian ka hai kia kbhi uno ne muslim ka new sal munaya hai?
haribola
آپ کی بات ٹھیک ہے پہلی بات تو یہ ہے کہ واقعی زندگی کم ہو رہی ہے لیکن کیا یہ اللہ کا کرم نہی ہے کہ اس نے ہمیں کچھ اور مہلت دے دی ہے کہ ہم اپنی آخرت کو سنوار سکیں اور اپنے گناہوں پر توبہ کر سکیں
اور دووسری بات یہ ہے کہ اس کا تعلق عیسائیوں سے نہی بلکہ اس کیلنڈر کا آغاز حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے ہے اور حضرت عیسی کو کیا ہم اللہ کا رسول نہی مانتے اور کیا ہمارے پاکستان کا سارا نظام اسی کیلنڈر کے حساب سے نہی چلتا
agree with other mem
Bro apko b buht buht mubarik hu..
Bookmarks