اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیا حال ہیں امید ہین سب ٹھیک ٹھاک ہوگا
تو دوستو آج میں آپکے پاس ایک اہم بات کو لیکر آیا ہوں............امید ہیں آپ سب اس پر ضرور توجہ دیں گے
دوستو آجکل دیکھا گیا ہیں کہ مسلمان اکثر چھوٹی چھوٹی وجہ سے نماز جیسی اہم ترین فریضہ کو چھور دیتا ہیں..............آج میں ان تصاویر میں ایسے ہی لوگوں کو پیش کر رہا ہوں جو شائد آپکی طرح مشغول ہیں مگر نماز ان کے لئے مشغلہ سے بھی زیادی اہمیت رکھتی ہیں...............اچھا ہیں اگر کوئی ابھی اسے دل کی آنکھوں سے دیکھ لیں ورنہ موت کا مزہ ہر جاندار چیز کو چکھنا ہیں...............
اگر تو ہی نہ چاہے تو بہانے ہزار ہیں
Bookmarks