Nice ap ne bilkul thek kaha ALLAH Apko jaza.e. Khair dy.
Nice ap ne bilkul thek kaha ALLAH Apko jaza.e. Khair dy.
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشا اللہ بہت ہی اچھی باتیں کہی ہیں آپنے...............اللہ آپکو جزئے خیر دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ما شاءاللہ بہت اچھا پیغام ہے۔۔
اور بے شک ہمیں عروج پر پہنچنے کیلئے انتھک محنت کرنی ہے۔۔۔
بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے بھای آپ نے بہت بہت شکریا.
بہت اچھا لکھتے ہیں
اللہ ہمارے نوجوانوں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ
hmm really
بہت بہت شکریہ محترم دوستوں! آپ سب نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر اس پیغام کو پڑھا
آپ سب کی ریپلائی پڑھ کر حوصلہ ہوا کہ
ابھی ہماری قوم زندہ ہے
اللہ پاک آپ سب کو محفوظ فرمائے اور دین اور دنیا کی بھلائی
آپ کے مقدر میں لکھ دیں آمین
---------------
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اگے، وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز ، کہ جس کی کوٴی مثال نہ ہو
گھنی گھٹاٴیں یہاں ایسی بارشیں برسا ٴیں
کہ پتھروں سے بھی روٴید گی محال نہ ہو
خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہرایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال
کوٴی ملول نہ ہو، کوٴی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کےلیے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
Bookmarks