امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج آپ کے لئے پیش ہے ایک بہترین سافٹ وئیرصحیح حدیث کے متعلق
TODAY'S HADITH (WIDGET)
یہ سافٹ وئیر دراصل ایک وجیٹ ہے اس سافٹ وئیر میں آپ روزانہ ایک حدیث پڑھ کر اس پر عمل کر سکتے ہیں
۔نہ صرف آپ حدیث پڑھ سکتے ہیں بلکہ اسکو آپ اپنے دوست و احباب کو میسیج بھی کر سکتے ہیں یا فیس بک وھاٹس اپ وغیرہ پر شیئر بھی کر سکتے ہیں۔
زیادہ تر احادیث بخاری اور مسلم سے لی گئی ہے۔
آپ اسے ایک طرح کا نوٹس بورڈ بھی کہہ سکتے ہیں۔جس پر روز ایک حدیث نمایاں ہوگی۔
چونکہ حدیث دن میں ایک ہی بار بدلے گی اس لئے آپکے موبائیل کی بیٹری بھی بہت کم استعمال ہوگی۔
اور سب سے اہم بات یہ سافٹ وئیر آف لائن ہے۔انٹرنیٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔
آپ حدیث پڑھئے اس پر عمل کیجئے اور اس نا چیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے۔
جزاک اللہ
Download Here:
Code:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.rumantech.todays.hadith
Bookmarks