Results 1 to 2 of 2

Thread: Avg problem ارجنٹ مدد درکار ہے

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 04:09 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    434
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default Avg problem ارجنٹ مدد درکار ہے

    السلام علیکم دوستوں
    میں نے کچھ دن قبل اے وی جی اینٹی وائرس اپنے لیپ ٹاپ میں انسٹال کیا تھا تو وہ ہر ایکژی فائل کو وائرس شو کرتا ہے۔ آخر کار میں نے اسےُ انسٹال کردیا۔ پھر جب میں نے گوگل کروم اور فائر فاکس کو کھولنا چاہا تو تصویر کے مطابق یہ ایرر دے رہا ہے۔ اور دونوں میں سے کوئی بھی براؤزر کھل نہیں رہا ہے۔ میں آپکا بیحد مشکور ہوگا اگر آپ میری اس مشکل کو دور کرسکیں۔
    شکریہ۔
    رفیق موسانی
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    اے وی جی نے آپ کی ساری ای ایکزی فائل کرپٹ کر دی ہیں اس لیے اب آپ کونیو ونڈو انسٹال کرنی پڑے گی
    ویسے آپ کروم اور موزیلا کو دوبارہ سے انسٹال کرکے چیک کریں اگر اوپن ہو گئے تو ٹھیک ہے ورنہ نیو ونڈو کریں اور سسٹم میں اویسٹ اینٹی وائیرس انسٹال کریں

Similar Threads

  1. خطبہ زینب ر
    By Real_Light in forum Islam
    Replies: 4
    Last Post: 13th July 2011, 04:59 PM
  2. مرزا قادیانی.... کی کذب بیانیاں
    By tiks88 in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 7
    Last Post: 5th June 2010, 11:53 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 21st February 2010, 09:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •