Untethered Jailbreak for 6.1.[3-4-5] (Windows Version)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستوں امید ہے آپ سب اللہ پاک کے فضل وکرم سے خیریت سے ہونگے۔
دوستوں کچھ دن پہلے آئی فون یُوزر کیلئے جیل بریک ریلیز ہوئی تھی جو کہ صرف میک سسٹم یُوزرز تک محدود تھا ،
جبکہ مجھ سمیت ونڈوز سسٹم یوزرز کو شدت سے انتظارتھا ، لہذا آج سے انتظار کی گھڑیاں ختم۔
جی ہاں کل رات کو ونڈوز سسٹم ورژن ریلیز کردی گئی ہے۔۔۔ ڈاونلوڈ کرے اور انجوائے کرے۔۔۔ والسلام
Download p0sixspwn 1.0.4 (Win)
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks