اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہے سب کا امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے
دوستو میں آج آپ کے ساتھ ایک خاص قسم کی سائٹ شیئر کرنے
جارہا ہوں جس میں آپ لوگ ہر کمپنی کے بائیوس کے متعلق معلومات
حاصل کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ کون سی بیپ کس ایرر
کی وجہ سے آتی ہے اور کس طرح یہ ایرر ختم ہو سکتا ہے
تو دوستو اوپر دیئے ہو ئے لنک پر کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر کی
بائیوس کے متعلق معلومات جمع کرلیں
مجھے اور میر ی آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
اللہ حافظ
آپ کا بھائی
فاخر رضوان
Bookmarks