Last edited by M-Qasim; 19th January 2014 at 12:29 PM. Reason: Email ID Removed from Pictures - It's not Allowed to Share
وعلیکم اسلام برادر
بہت اچھی کلاس کا آغاز کیا ہے آپ نے
مجھے ذاتی طور پر بہت پسند آئی ہے آپ کی کلاس
میں خود جو ااس شعبہ سے منسلک ہوں
گو کہ ابھی طالبِ علم ہوں
------------
آپ نے بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے
---------
سوئچ کی بیک سائٹ بھی دیکھا ہوئی کہ لال تار کس جگہ لگایا ہے
اگر عام ممبر تار کو نیچے کی جانب لگا دے گا تو کیا ہوگا
-----------
اگلی بار فونٹ تھوڑا بڑا رکھیے گا ۔۔۔پیج ون کا فونٹ اور کلر بہتر نہیں لگ رہا ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے پیج کا درست ہے
----------
آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا
--------------
رولز کے مطابق ۔۔۔۔۔ای میل ایڈرس ۔۔۔۔۔دینا آلاو نہیں ہے
اس میں سے ایڈیٹ فرما دیں
اور
اگلی بار احتیاط
salam:: BHOOT KHOBSORAT TUTORIAL KA AGHAZ KEA HAI APNY
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ شیئرنگ برادر
وعلیکم السلام
بہت عمدہ شیئرنگ
بہت ہی خوبصورت اور کار آمد شیئرنگ کی ہے۔ اپ نے۔۔۔۔۔
Nice
ایک بات جو ضروری تھی وہ اس جگہ شئیر کرنا تو بھول گیا تھا
اس لیے حاضر ہوا ہوں
------
برادر کلاس شروع کرنے سے پہلے تھوڑی سی بات
اگر
سیفٹی پر بھی ہو جائے تو
شاید اچھا رہے گا
اگر
مناسب لگے تو ضرور
class to mjy bohat pasand ayi but email link itdunya pe allow nah hai
تمام دوستوں کا بہت شکریہ، جنہوں نے کلاس کو پسند کیا، اور ان کا بھی جنہوں نے راہنمائی فرمائی، اگلی کلاس انشااللہ آپ دوستوں کی مرضی کے مطابق ہو گی ،،،
Nice POst
Bookmarks