Dostoo mujhe ye maloom krna hai k kia kisi dost ne ye qowl kabhi parha hai ?
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی نے فرمایا
قرآن کے ہر الفاظ کے دو معنی ہیں ایک معنی ظاہری دوسرا باطنی باطنی معنی کے پھر ستر باطنی معنی ہیں ان میں سے ایک معنی کے پھر ستر باطنی معنی ہیں کون ہے جو یہ علم مجھ سے سیکھے
plz batain
Thanks
Bookmarks