Download Here
السلام علیکم دوستو
آج آپ کی خدمت میں ایک مشہور اور معروف سافٹ وئیر پیش کرنے جا رہا ہوں۔ اس کا نام
Freedom Download Manager
ہے۔ یوں تو نام سے ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ ایک ڈاؤنلوڈر ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب سائٹ سے با آسانی فائلز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہو۔ ڈاؤنلوڈ ہونے والی فائل کو کسی بھی وقت روک سکتے ہیں یا اس کی اسپیڈ لمٹ رکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایف ٹی پی فائلز کو ڈاؤنلوڈ یا اپ لوڈ بھی کر سکتےہیں۔
یہ ڈاؤنلوڈر تو ہے ہی ۔۔۔ مگر ساتھ اچھا اینٹی وائرس بھی ہے، جی ہاں ۔۔۔۔ آپ کوئی بھی فائل ڈاؤنلوڈ کریں گے تو فوراَ یہ اس کو سکین کر دے گا۔
بالکل مفت 100 فی صد یہ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کیلئے دستیاب ہے۔ اس کو انسٹال کریں اور فیڈ بیک دیں۔
Bookmarks