Avira Anti Virus v12 Free Download
امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے انشا اللہ تعالی ، اللہ تبارک تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین ۔
آج جو اینٹی وائرس آپ لوگوں کے لئے شیئر کرارہا ہوں وہ کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ نام ہی کافی ہے جی میں بات کررہا ہوں اویرا اینٹی وائرس فری ورژن کی ۔
اس کا فری ورژن 12 بالکل فری اوپر موجود ڈائون لوڈ لنک کو کلک کیجئے اور ڈائریکٹ اویرا کی آفیشل ویب سائٹس پر پہنچ کر ڈائون لوڈ کرلیجئے ۔ اس اینٹی وائرس سے آپ کا کمپیوٹر سمجھ لیجئے ایسے محفوظ ہوجاتا ہے کہ بس فری ورژن استعمال کرنے والوں کے لئے بیسٹ آف بیسٹ سافٹ ویئر ہے یہ استعمال کیجئے اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے شکریہ۔
Bookmarks