Results 1 to 4 of 4

Thread: Need ur help

  1. #1
    Mahveen's Avatar
    Mahveen is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2017 @ 06:07 PM
    Join Date
    29 Jun 2013
    Gender
    Female
    Posts
    97
    Threads
    23
    Credits
    60
    Thanked
    6

    Default Need ur help

    Assalm o alaikum;
    mere pc main kuch problem ho gai hy wo safemood main to sahi chal raha hy lekin normal mood main sahi nhi chal raha normal mood main starting sound to sunai deti hy lekin screen pr kuch appear nhi ho raha aap main sy kisi ko iska solution maloom ho to plz batai ga main aap ki mashkoor hungi

  2. #2
    khalliqie's Avatar
    khalliqie is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 02:18 PM
    Join Date
    02 Apr 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,493
    Threads
    141
    Credits
    1,230
    Thanked
    162

    Default

    may be aap ke windows corrupt hogae hoge aap ne windows kar le
    [FONT="Comic Sans MS"][CENTER][SIZE="5"][B][COLOR="MediumTurquoise"]"The nicest people tend to often be the ones who have been mistreated the most."[/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER][/FONT]

  3. #3
    shavaiz abid's Avatar
    shavaiz abid is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2023 @ 11:49 PM
    Join Date
    06 May 2012
    Location
    sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    415
    Threads
    20
    Credits
    845
    Thanked
    21

    Default

    ap ki windows explorer ki problem hy mery bahi , jab window start ho to ctrl+alt+del press karain aur task manger open karin wahan new tak mein windows explorer ki task on kar laain , i hope k problem solve ho jaye,

  4. #4
    shavaiz abid's Avatar
    shavaiz abid is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2023 @ 11:49 PM
    Join Date
    06 May 2012
    Location
    sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    415
    Threads
    20
    Credits
    845
    Thanked
    21

    Default

    ونڈوز اسٹارٹ ہونے کے بعد ڈیسک ٹاپ ظاہر نہیں کرتی۔ اسکرین پر کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ یہ مسئلہ اس وقت سے آرہا ہے جب میں نے اینٹی وائرس انسٹال کیا تھا۔ اس کے اسکین کرنے کے بعد جب کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیاتو ونڈوز مکمل لوڈ ہوگئی مگر ڈیسک ٹاپ ظاہر نہ ہوا۔

    جواب:

    بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ Explorer.exeوائرس سے متاثرہ تھی جسے اینٹی وائرس نے یا تو ڈیلیٹ کردیا ہے یا پھر اس تک رسائی ختم کردی ہے۔ آپ کی بورڈ سے Ctrl + Alt + Escایک ساتھ پریس کریں۔ اس سے ٹاسک مینیجر ظاہر ہوجانا چاہئے۔ اس میں آپ New Taskکے بٹن پر کلک کرکے explorer.exeٹائپ کریں اور اینٹر کردیں۔ ڈیسک ٹاپ ظاہر ہوجانا چاہئے۔ لیکن اگر ایسا نہیں تو New Taskکے بٹن پر ایک بارپھر کلک کریں اور اس بار CMDٹائپ کرکے اینٹر کریں۔ اس طرح کمانڈ پرامپٹ کھل جائے گا۔ اب آپ ونڈوز کی سی ڈی، سی ڈی ڈرائیو میں لگائیں اور کمانڈ پرامپٹ پر یہ کمانڈ ٹائپ کریں۔

    sfc /scannow

    SFCیعنی سسٹم فائل چیکر انتہائی مفید اور مشکل میں کام آنے والی یوٹیلیٹی ہے جو تمام سسٹم فائلز کو چیک کرتی ہے اور گڑ بڑ کی صورت میں پرانا اور درست ورژن واپس بحال کردیتی ہے۔ یہ یوٹیلیٹی تمام اچھی فائلوں کا Cacheبنا کررکھتی ہے۔ اگر کوئی فائل کیشے میں موجود نہ ہو تو یہ ونڈوز کی سی ڈی طلب کرتی ہے اور اس سے فائل کاپی کرلیتی ہے۔

    ونڈوز میں ہونے والے بیشتر مسئلے صرف یہ یوٹیلیٹی چلانے سے حل ہوجاتے ہیں۔ اس لئے اگر ونڈوز میں کوئی مسئلہ پیش آرہا ہو تو پہلے یہ یوٹیلیٹی چلائیں۔ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں دوسرے حل کے بارے میں سوچیں۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •