اسلام و علیکم!
امید ہے کے سب دوست خیریت سے ہونگے!!!
اکثر ایسا ہوتا ہے کے آپ کا کوئ دوست یا رشتے دار کال یا ایس ایم ایس کرنے کے لئے آپ سے موبائل لیتا ہے اور آپ مجبوری کی وجہ سے انہیں موبائل دے دیتے ہیں تواس کے ساتھ ہی وہ آپکے ذاتی ڈیٹا میں گھس جاتا ہےیعنی مسیج، آپکے رشتےداروں کے نمبر یا کسی اور جگہ چھان بین شروع کر دیتا ہے اور آپ صرف ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئ ضرورت نہیں بلکے آج ہی اپنے پر موبائل پرApp Lock لگا کر
Download link:https://play.google.com/store/apps/d...mobile.applock