Last edited by Noman_Khan; 10th March 2014 at 10:42 PM.
Thanks Noman Bhai.
Great.
مبارک ہو چار ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر
اور ہمیشہ خوش رہو
حسیب بھائی آپ بھکر میں رہتے ہو کیا?
V. good noman bhai
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
حسیب بھائی میں آپکا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے ٹائم نکالا اور اتنا خوبصورت تھریڈ تشکیل دیا ۔
میں اپنی کوشش اسی طرح جاری رکھوں گا اور آئی ٹی دنیا کی خدمت کروں گا ۔
یہ آپکی اچھائی ہے کہ آپ نے میرے لئے ٹائم نکالا اور اتنے اچھے انداز میں مجھے مبارک باد دی ۔ دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
آخر میں عظمت بھائی حیدر اور شاہد بھائی آپ تینوں کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ آپ سب کا ریپلائے دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
congrtzzzzz
[SIZE="3"][CENTER][B][URL="http://www.itdunya.com/t432034/"]http://www.itdunya.com/t432034/[/URL][/B][/CENTER][/SIZE]
Mubrak ho
Bookmarks