حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا،جس نے شب جمعہ میں سورہ دخان پڑھی اس کی مغفرت کردی جائے گی۔
(ترمذی، کتاب فضائل القرآن ،رقم۲۸۹۸،ج۴، ص۴۰۷)
Bookmarks