شاہ رخ بھای ..

آپ کی بتائ گئ ایپ میں نے چلای.
بہت عمدہ ہے..مگر مجھے اس میں ایک کمی نظر آںئ.
اس میں ویڈیو کے زیادہ آپشنز موجود نہی ہیں.خا طور پر
Stereo Audio Recording
اور ویڈیو کی مختلف ریزولوُشن کے آپشنز موجود نہی ہیں .
حالانکہ میں نے اسے اپڈیٹ بھی کیا ہے.
براے مہربانی اگر ایسی کو ی ایپ آپ کو پتا ہو جس میں یہ خوبیاں بھی موجود ہوں.تو ضرور بتای۶ے گا.