صحابہ (رضی اللہ عنھم) پرطعن کرنے والے اور انکا مذاق اڑانے والے کے لئے رسول اللہ بھی ستر (70) مرتبہ استغفارکریں تواللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا-
(التوبہ:79-80)
یہ کامیاب لوگ ہیں جنکے لئے اللہ تعالی نے جنتیں تیارکی ہیں-
(التوبہ:88-89)
اپنی مفلسی اوردرمانگی کیوجہ سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ جہاد میں نہ جاسکتے توآنسو بہاتے-
(التوبہ:92)
Bookmarks