السلام علیکم

یہ تھریڈ دنیا بھر کی انوکھی اور غیر انوکھی معلومات کے تبادلے کا تھریڈ ہوگا.

آپ بھی یہاں پہ شیئر کر سکتے ہیں.

میں کوشش کروں گا کہ اسے بلاتعطل جاری رکھ سکوں.

انشاءاﷲ