اسلام و علیکم
میرے پاس ڈی ایس ایل لگا ہوا ہے اور ایوو تھری جی بھی ہے
دی ایس ایل ون ایم بی اور ایوو 3.1 ایم بی کا کنکشن ہے مجھے کسی
دوست نے بتایا ہے کہ ایک ہی وقت میں دونوں کو کنکٹ کیا جاسکتا ہے
اس سے سپیڈ میں اضافہ ہو جاتا ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے