Results 1 to 2 of 2

Thread: وا ئرس سے اب میڈیا فا ئلز بھی محفو ظ نہیں

  1. #1
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Post وا ئرس سے اب میڈیا فا ئلز بھی محفو ظ نہیں

    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کے تمام ایکسپرٹ کی خدمت میں ایک انو کھا مسئلہ وہ یہ کے کچھ دن پہلے ہما رے انٹر نیٹ کیبل نیٹ کے شیرنگ سرور پر وا ئرس آ یا تھا اس نے کچھ گا نوں کی فار میٹ یعنی ایم پی تھری کو کافی نقصان پہنچا یا اور ان کو خراب کر دیا۔۔۔۔ مسئلہ کچھ یہ ہو تا ہے کے جیسے ہی کو ئی بھی گا نا پا نچ سے دس سیکنڈ چلتا ہے خود بخود انٹر نیٹ ایکسپلورر کھل جا تا ہے اور گانا رک جا تا ہے اور ہاں اگر گا نے کی چلتی ہو سیک بار کو کچھ آ گے بڑھا دیا جا ئے تو وہ صحیح چلتا ہے۔ میں ایک گانے کا ڈاونلوڈ لنک نیچے دے رہا ہو ں۔۔ ایکسپرٹ دیکھیں اور بتا ئیں یہا کیا مسلہ ہے۔۔۔۔۔
    میں تمام ایکسپرٹ بھا ئیو ں کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔ ایک بات اور میرے پاس میڈیا پلییر بھی با لکل ٹھیک ہے ۔۔۔ اور میڈیا پلییر کا باد شاہ پلییر کے لا ئیٹ کو ڈیک بھی انسٹال ہے یعنی شک کی تمام گنجا ئش ختم۔۔۔۔۔۔
    Song Download Link
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Post مسئلہ حل ہو گیا

    تمام ممبران کو ذحمت دینے معذرت یہ مسئلہ میں نے خود ہی حل کر لیا ایک فا ئل ڈا ونلوڈ کرنی پڑی بس اس نے سب ٹھیک کر دیا۔ میں وہ فا ئل اٹیچ کر رہا تا کے با قی دوستو ں کے بھی کام آ سکے۔
    بس یہ فا ئل رن کریں اور مسئلہ حل
    Attached Files Attached Files

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 19th October 2012, 02:50 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 23rd March 2011, 04:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •