پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ نارمل ڈاؤن لوڈ اور ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ میں کیا فرق ہے ، اور ان میں سے کونسا طریقہ مناسب ہے مجھے تو ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ مناسب محسوس ہوتا ہے

آپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟