اسلام وعلیکم
محترم ایکسپرٹس
مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئےایسا ایچ ٹی ایل ایم کوڈ چاہیے کہ جب کوئی بھی مطلوبہ سافٹ وئیر ڈونلوڈ کرنا چاہے تو جولنک وہاں دیا گیا ہواُس پر کلک کرےتو فائل ڈونلوڈ ہونا شروع ہو جائے
کہنے کا مقصد ہے کوئی دوسرا پیج اوپن نہ ہو
صرف ڈونلوڈنگ ہی ہو
Bookmarks