:حضرت بن مالک رضہ سے روایت ھے کے مینے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کے اللہ تعالی کا ارشاد ھے کے اے ابن آدم تم جب تک مجھ سے دعا مانگتے رھو گے
اور مجھ سے امید رکھو گے میں تمہیں بخش دونگا خواہ تم نے کتنے ہی گناہ کیے ہوں اور مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں اے ابن آدم تمھارے گناہ آسمان کے بادلوں تک پہنچ جائیں اور تم مجھ سے بخشش مانگو تو میں تمھاری بخشش کر دونگا اور مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
ترمذی
Bookmarks