یہ میری دنیا ہے دوستوں۔
اس پرکچھ روشنی ڈالیں کیوںکہ میں محبت کو سب کچھ سمجھتا ہوں، اور اسی میں ڈوب گیا ہوں ،دل سے یاد نکالنا چاہتا ہوں پر کچھ رونا آنا جاتا ہے اور میری بھی رونے لگتی ہے،اور پریشانی یہ کہ میرے گھر والے میری شادی دوسری گجہ کرنا چاہتے ہیں، اور میں اکو دل میں بسی لڑکی کو بتایا پر وہ راضی نہیں ہیں اس حالت میں آپ تمام کا مشورہ مجھے درکار ہے۔
برائے مہربانی میری مدد کریں۔
Bookmarks