salam
main window 7 gunuine kr rha hon to yeh a rha he pic me dekhen kindly mje urgent help ki zarorat he mje bhot zarori software run krna he but ho nhi rha he ..plzz help me urgent..
thanks
regard..
salam
main window 7 gunuine kr rha hon to yeh a rha he pic me dekhen kindly mje urgent help ki zarorat he mje bhot zarori software run krna he but ho nhi rha he ..plzz help me urgent..
thanks
regard..
Last edited by bangladesh; 27th January 2014 at 08:33 AM. Reason: pic attachment nhi hoi thii
ہو سکتاہے اس سےپہلے آپ نے کوئی اور کریک کرنے کا سافٹ وئیررن کیا ہے یہ کہ رہا ہے کہ پہلے باقی کریک ان انسٹال کریں پھر یہ انسٹال ہو جائے گا
چیک کریں کہ کوئی اور کریک تو انسٹال نہیں کیا آپ نے
kese uninstall ho ga ?
pic dekh ljye plz help.|!
admin ..tareef to bhot suni he but ab tk itd ne mera masla hal nhi kia ? kia yahan mazzrat k sath copy paste chalta he ?
جب یہاں لوگوں کے مسائل حل ہوتے ہیں تب ہی لوگ تعریف کرتےہیں اور مسائل حل کرنے والے جتنے بھی لوگ یہاں پر موجود ہیں سب انسان ہیں اور سب کو کوئی نہ کوئی کام پڑتا رہتا ہے اور جب جب وہ وزٹ کرتے ہیں لوگوں کے مسائل کا حل نکالتے رہتے ہیں اسلیے مسئلہ بیان کرنے والے کو بھی صبر سے کام لینا چاہیے جب آپ یہاں آئے ہیں تو آپ کا مسئلہ ضرور حل ہو گا پر تھوڑا صبر کریں
کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے دماغ استعمال کرنا پڑتا ہے تو اس میں ٹائم تو لگتا ہے
اور آئی ٹی دنیا کوئی جادو کی چھڑی تو نہیں ہے کہ ادھر مسئلہ بیان کیا ادھر چھڑی گھمائی اور مسئلہ حل ہو گیا
میں نے چیک کیا ہے سکرین شوٹ اسمیں نہیں پتا چل سکتا کہ کوئی کریک انسٹال ہے یا نہیں ہے اس میں صرف سافٹ وئیر دکھائی دے رہے ہیں جو آپ نے سسٹم میں انسٹال کیے ہوئے ہیں یہ بتائیں کہ جو سافٹ وئیر انسٹال ہوئے ہیں ان میں سے کسی سافٹ وئیر کو ایکٹیو کرنے کے لیے آپ نے کوئی کریک استعمال کیا ہے یا نہیں کیا اگر نہیں کیا توپھر جو کریک آپ یوز کر رہے ہیں یہ ایکسپائر ہو گیا ہے آپ کسی دوسری ویب سائٹ سے نیا کریک لوڈر ڈاون لوڈ کر کے چیک کریں آئی ٹی ڈی پر کریک شئیر کرنا منع ہے ورنہ میں آپ کو اس کا کریک دے سکتا تھا
Bookmarks