السلام علیکم دوستو ۔

میں پاک اُردو انسٹالر کی مدد سے نہایت نفیس اُردو لکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اب میں پشتو میں بھی لکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا پاک اُردو انسٹالر کی طرز پہ کوئی ایسا سافٹ ویئر یا فونٹس وغیرہ ہیں جو پشتو لکھنے میں میری مدد کر سکے ؟
شکریہ ۔