[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]اسلام علیکم
امید ہے کہ سب ممبرز ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
یہ میرا پہلا تھریڈ ہے
اس تھریڈ میں میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی ٹپ لایا ہوں۔
اس ٹپ کے ساتھ آپ کمانڈ پرومپٹ کے ٹائٹل بار پر اپنا نام لکھ سکتے ہیں۔
1 کمانڈ پرومپٹ اوپن کریں
2 مندرجہ ذیل کمانڈز تائپ کریں
cmd yourname
3 cmd کے بعد yourname کی جگہ اپنا نام لکھیں۔
Bookmarks