وہ تمام دوست جو ھاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کرتے ھیں، وہ خوب جانتے ھونگے کہ ٹورینٹس ڈاونلوڈ نہیں ھوتی خواہ کوئی بھی ٹورنٹ کلائنٹ استعمال کیا جائے.
میں اس مسئلے کا آسان حل بتاتا ھوں. آپ نیچے دیے گئے لنک پر اپنا اکائونٹ بنائیں اورلاگ ان ھو کہ ٹورنٹ فائل یا فایل لوکیشن اپلوڈ کر دیں. پھر آن لائن کیشنگ ھو جائے گی فائل کی تو آپ مائے فائلز سےڈائونلوڈ کر لیں.
http://zbigz.com
Bookmarks