very nice
very nice
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
اسلام علیکم بھائیوں مىں نے اپنے کمپیوٹر پر وینڈوز 7 ایلین ویر 64 بیٹ انسٹال کی تھی ابھی نارمل وینڈوز 7 32 بیٹ انسٹاک کرنا چاہتا ہو پر ایک پارٹیشن شو کر رہا ہے اور وہ بھی نا ڈیلیٹ ہوتا ہے نا نیو پارٹیشن بنتا ہے اور نا ہی وینڈو انسٹال ہوتی ہے مہروبانی کر یں اگر کسی کو اس مسلہ کا پتا ہو تو میری مدد کریں
شکریہ
ہارڈ ڈسک کے کل کتنے پارٹیشن تھے
بایوز میں جا کر ڈی وی ڈی سے بوٹ کا آپشن دو
موجودہ ڈی وی ڈی کے علاوہ کسی اور ڈی وی ڈی سے سسٹم کو بوٹ کرو
ہارڈ ڈیسک کے سارے پارٹیشن ڈیلیٹ کر کے فارمیٹ کریں
پھر
سسٹم ری اسٹار ٹ کریں
پھر ڈی وی ڈی سے بوٹ کر کے پارٹیشن بنا لیں
یہ سب سے آسان طریقہ رہے گا آپ کے لئے
good
Masha Allah Kafi Mehnat Ki hai.
nice
Thanks for Sharing such a NiCE Thread
Kafi purana thread he or windows 98 k lie he. Sab log nice nice kar rhe hen jese abhi tk windows 98 istemal kr rhe hon
بہت خوب ۔۔۔۔
Bahot Khob dear<>
(nemaz Ada karte rahna)
Bookmarks