Webhosting in Pakistan

View Poll Results: Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Jan&Feb" 2014

Voters
65. This poll is closed
  • لعل شہبازقلندرکا تعارف تنویر حسن

    13 20.00%
  • ہم کہاں کھڑے ہیں؟ تحریر عامر تنہا

    5 7.69%
  • سالِ نو کا پیغام مؤمنہ ملک

    5 7.69%
  • عید میلاد مؤمنہ ملک

    13 20.00%
  • تقدیر کی حقیقت تنویر حسن

    1 1.54%
  • اردو کمپیوٹر ایک ضرورت محمد تنویر

    10 15.38%
  • خوشگوار ازدواجی زندگی ایک آرٹ ساحل جان

    18 27.69%
Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 105

Thread: ITDunya Magazine January & February 2014

  1. #49
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,504
    Threads
    2398
    Credits
    25,040
    Thanked
    3762

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لو جی بڑے بھائی (عقل ، علم میں ) بھی آگئے

    میرے استاد محترم میرے بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ آئے اور دلی معذرت کہ آپ کی تحریر میری وجہ سے رہ گئی

    پر کیا کروں استاد جی اس میں بھی آپ کا ہی قصور ہے (ویسے تو قصور بابا بھلے شاہ اور نور جہاں کا ہے ) پر یہ قصور وہ جرمانے والا قصور ہے اب آپ مجھے نہ دو چار چھ سو بوری بادام دے رہے ہیں کہ وہ میں کھا کہ یاداشت ٹھیک رکھوں تو قصور آپ کا ہی ہوا۔۔ تو پہلے تو آپ جلدی سے بادام ارسال کردیں کہ میری یاداشت ٹھیک ہوجائے ورنہ کل کو آپ میرے سامنے آئیں گے اور میں کہوں گا چاچا بشیر یہ آپ کو کیا ہوگیا آپ تو پچاس سے پھر پچیس پہ آگئے۔۔

    میگزین کے سلسلے سے جڑے رہنے کا دلی شکریہ فصیح بھائی۔۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔۔آمین




    kya kahun ab main

  2. #50
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,773
    Threads
    1078
    Credits
    31,649
    Thanked
    3309

    Default

    بہت بہت شکریہ آپ کا اور تمام ممبرز کا جن کو میری کوشش پسند آئی
    اور خان جی میں مانتا ہوں آپ لوگ بہت مہمان نواز لوگ ہیں میرا بہت ٹائم پشور میرا مطلب پشاور میں گزارا ہے
    کیا ہی بات ہے طورے کباب کی اور دم پخت کی پھر قیصہ خوانی کا لال لوبیا اور پھر قہوہ واہ سب پی سی بھول جاتے ہیں
    مگر بد قسمتی ہے جن جن جہگوں سے پیار ہے وہ ہی جل رہی ہیں آج کل
    الله رب ال عزت رحم کرے
    اور دعوت کی بات ہے تو پھر ہم دونوں آئے گئے انشاءا للہ
    پا جی تو دس بار بکرے کی رانے تو سٹاٹر کے طور پے کھاتے ہیں تو باقی آپ سمجھ جائے
    خوش رہیں جہاں رہیں
    أستغفر الله وأتوب إليه

  3. #51
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,773
    Threads
    1078
    Credits
    31,649
    Thanked
    3309

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    ہماری آپی تمھاری آپی
    فاطمہ آپی ، فاطمہ آپی

    جی آپی واقعی میں یہ درویش بھائی کا جگرا ہے کہ اتنے وقت میں اس کام کی حامی بھری۔۔
    بس درویش بھائی پاکستان میں نہیں ہیں ورنہ ان کی دعوت پکی تھی





    پا جی بس دعا کرے انشاءاللہ دعوت ہی دعوت ہو گئی
    خوش رہیں جہاں رہیں

  4. #52
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,383
    Threads
    664
    Credits
    7,075
    Thanked
    1887

    Default

    السلام علیکم
    اس مرتبہ کا شمارہ اپنی تما م تر جلوہ گری کے ساتھ ایک بہترین شمارہ ہے اور تمام تحاریر بہت بہترین ہیں
    نیٹ رائڈر بھائی کے لیے میں دعا گو ہوں کہ اللہ ان کے دل کو سکون پہنچائے اور ان کی مشکل آسان فرمائے آمین
    اس کے علاوہ شہزاد اقبال بھائی کے لیے بھی دعا گو ہوں کہ اللہ ان کی بھی تمام پریشانیا ں دور فرمائے آمین
    یہ شمارہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے کہ اتنی مشکلا ت کے باوجود بھی آپ نے اتنی محنت سے اسکو بنا یا ہے اور پبلش کیا ہے میں خود حیران تھا کہ اس مرتبہ کے شمارے میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے پر اس چیز سے لاعلم تھا کہ ہمارے بھائیوں پر کیا مصیبتیں ٹوٹ رہی ہیں اس لیے دل سے آپ لوگوں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب کی ہر مشکل آسان ہو اور اگر کسی بھی مشکل میں ہماری ضرورت پڑے توہم ہر خدمت کے لیے حاضر ہیں

  5. The Following 2 Users Say Thank You to Sahil_Jaan For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (21st February 2014), Shehzad Iqbal (25th February 2014)

  6. #53
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th June 2018 @ 11:25 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    89
    Thanked
    714

    Angry

    اسلام علیکم درویش بھائی آپ پاجی کے سٹارٹنگ کا کہہ کہ ڈرا کیوں رہے ہو ہاہاہا ۔ اور آپ جب بھی چاہے آئے اور ہمیں آپکی خدمت کا موقع دے باقی شہزاد بھائی سے گزارش ہے کہ دعوتوں میں تھوڑا کم ہی جایا کرے ہمارے پشتوں میں ایک مثل ہے چِی کور پرادیں ووہ نو خیئٹا خو دی خپلا وا کنا ۔ باقی خود سوچ لے میں تو آپکی بھلائی کے لیے کہہ رہا ہوں
    Last edited by Noman_Khan; 14th February 2014 at 08:19 PM.
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  7. #54
    ziakhan12's Avatar
    ziakhan12 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th June 2017 @ 09:59 AM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    553
    Threads
    63
    Credits
    511
    Thanked
    52

    Default

    Reserved
    http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic227449_2.gif

  8. #55
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,773
    Threads
    1078
    Credits
    31,649
    Thanked
    3309

    Default

    Quote noman_khan said: View Post
    اسلام علیکم درویش بھائی آپ پاجی کے سٹارٹنگ کا کہہ کہ ڈرا کیوں رہے ہو ہاہاہا ۔ اور آپ جب بھی چاہے آئے اور ہمیں آپکی خدمت کا موقع دے باقی شہزاد بھائی سے گزارش ہے کہ دعوتوں میں تھوڑا کم ہی جایا کرے ہمارے پشتوں میں ایک مثل ہے چِی کور پرادیں ووہ نو خیئٹا خو دی خپلا وا کنا ۔ باقی خود سوچ لے میں تو آپکی بھلائی کے لیے کہہ رہا ہوں

    ہاہاہا
    ٹھیک کہا آپ نے مگر میں آپ کو ڈرا نہیں رہا آگاہ کیا ہے
    پا جی کو آپ نے جانتے یہ تو بس نہ پوچھے دعوت پے کیا کیا کرتے ہیں
    باقی آپ کی مثال اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہے مگر ہر مثال ہر کسی پے فٹ نہیں ہوتی ہاہاہاہا
    خوش رہیں

  9. #56
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 07:12 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,453
    Threads
    2269
    Credits
    8,111
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ یہ بندہ ملا نا۔۔۔ آلیکا آپ دعوت کردو میں ابھی پخاور آجاتا ہوں ۔۔۔

    Quote noman_khan said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب سے پہلے تو میں درویش بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے لیے اتنا اچھا میگزین تیار کیا خوش رہے درویش بھائی ۔

    اور شہزاد بھائی میں نے آپ میں ایک بات نوٹ کی ہے کہ آپ دعوت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ایسا کیوں ہاں اگر کبھی بھی پشاور آنا ہوا تو مجھے بتا دیجئیے گا میں آپکوں پی سی ہوٹل لے جاونگا پکا ۔ آپکا کیا خیال ہے

  10. #57
    Waqas naro's Avatar
    Waqas naro is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2018 @ 07:37 AM
    Join Date
    22 Mar 2013
    Location
    bhakkar punjab
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    3,033
    Threads
    168
    Credits
    1,350
    Thanked
    232

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت عمدہ شیئرنگ برادر‎ کمال کی شیئرنگ کی ہے بھائی واہ

  11. #58
    habeel's Avatar
    habeel is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd August 2018 @ 11:59 AM
    Join Date
    26 Dec 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    425
    Threads
    25
    Credits
    543
    Thanked
    9

    Default

    Darwaish = Dumbaldore?

  12. #59
    Join Date
    23 Jun 2013
    Location
    London
    Age
    21
    Gender
    Female
    Posts
    237
    Threads
    23
    Thanked
    9

    Default

    ....
    Last edited by Derwaish; 17th February 2014 at 04:43 PM. Reason: don,t make such kind of post plz

  13. #60
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    islamabad
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,724
    Threads
    77
    Credits
    148
    Thanked
    200

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Wadiyaa g

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Kon Kon wait Kar Rah Hai New PC Games In 2014
    By Attiquekhan2 in forum PC Games
    Replies: 7
    Last Post: 20th October 2014, 06:18 AM
  2. ITDunya Magazine December 2013
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th February 2014, 04:42 PM
  3. ITDunya Magazine January 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th January 2013, 01:41 AM
  4. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 07:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •