بھائی کوئ غلطی کر رہے ہو گے کیونکہ ٹوٹوریل میں دیکھا ہے آپ نے میں نے 266 ایم بی فائل کو 36 ایم بی میں کمپریس کر کے دکھایا ہے
یہ صرف آپ کی خاطر میں نے ایک گیم کو کمپریس کیا ہے آپ سے 47 ایم کا فولڈر کمپریس نہیں ہوا یہ دیکھیں یہ میں نے 71 ایم بی کا فولڈر کمپریس کر دیا ہے 43 ایم بی میں ون رار بڑی فولڈرز کو کمپریس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسے کہ 300 ایم بی یا 2 جی بی کی فائل وغیرہ تب یہ بہترین کمپریسنگ کرتا ہے
سکرین شوٹ چیک کریں
یہ کم سائز کا فولڈر بھی کمپریس کرکے سکرین شوٹ دے رہا ہوں یہ 29 ایم بی کا فولڈر ہے جو 626 کے بی میں کمپریس کر دیا ہے چیک کریں سکرین شوٹ
Bookmarks