Ye Dekho
Ye Dekho
بھائ مجھے نہیں پتا کہ آپ سے فولڈر کیوں کمپریس نہیں ہو رہا میں نے آپ کو ایکس پی اور سیون دونوں پر کمپریسنگ کر کے بتا دی ہے
آپ کے پاس جو ون رار ہے وہ فل ورژن ہے یا ٹرائل ورژن اگر ٹرائل ہے توپھر کمپریسنگ نہیں کرے گا اگر فل ہے تو کرے گا
آپ اپنا یہی فولڈر کسی سائٹ پر اپلوڈ رکر کے لنک مجھے سینڈ کردیں میں اس کو کمپریس کر کے چیک کرتا ہوں کہ یہ کیوں کمپریس نہیں ہو رہا ہے میں نے تین مختلف سائز میں فولڈر کمپریس کر کے بتائیں ہے زیادہ سائز والا بھی اورکم سائز والابھی
بھائی فل ورژن کا لنک دینا منع ہے اس لیے آپ گوگل پر سرچ کر لیں وہاں سے مل جائے گا ون رار کا فل ورژن اور پروسیجر ٹوٹوریل والا ہی ہے
bhae boht achi sharing ki aap ne thanksssssss
میں یہ والا ون رار یوز کر رہا ہوں
goooooOooood dear
sir main ne 120 mb ki file banai aur woh 252 mb ki ho gai hai
Bookmarks