﷽
السلام علیکم
دوستو آج میں آپ کے لیے گوگل کروم کی ایک ایسی ایکسٹنشن لے کر حاضرہوا ہوں کہ آپ بہت خوش ہوں گے اس ایکسٹنشن میں کیا خصوصیات ہیں یہ آپ کو بتا تا ہوں
اس میں کلئیر پرائیوٹ ڈیٹا
کلئیر ہسٹری،کیشے اینڈ کوکیز ڈلیٹ
مالوئیر سکیننگ ، ڈسک کلیننگ
پرائیویسی ٹیسٹ،اور اس کے علاوہ
گوگل ، ٹویٹر،فیس بک پر بھی ایک کلک سے پہنچ سکتے ہیں
بہت ذبردست ایکسٹنشن ہے
Bookmarks