آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز السلام علیکم
جی میں ایک پرچہ بنانا چاہتا ہوں ۔ جس میں ایک تصویر درکار ہے اور اس تصویر میں ایک میز ہے اور میز کے اوپر ایک بال ایک سیب اور ایک گلاس ہے ۔ اور میز کے نیچے کپ ہے ۔ اور میز کی ایک سائیڈ بوتل ہے ۔ یہ سب مجھے ایک تصویر میں چاہئے کہ میں اس کو ورڈ میں انسرٹ کروں ۔ اور یہ تصویر ایسا چاہئے کہ بلیک اینڈ وائیٹ پرنٹر پر صحیح طریقے سے پرنٹ ہو سکے کیونکہ میرے پاس بلیک اینڈ وائیٹ پرنٹر ہے۔
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
والسلام