﷽
السلام علیکم
دوستو یہ سافٹ وئیر فولڈر لاکنگ میں اس وقت نمبر ون ہے اس میں بہت ساری ایسی سہولیات ہیں جو کسی دوسرے فولڈر لاکر میں نہیں ہے اس میں آن لائن لاکر بنانے کی بھی سہولت موجود ہے اس کے علاوہ یو ایس بی سی ڈی روم اور ای میل اٹیچمنٹ کو انکریپٹ کرنے کی بھی سہولت موجود ہے
فولڈر لاکنگ ، فائل لاکنگ اور ڈرائیو لاکنگ کی سہولت بھی شامل ہے یہ اس سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن ہے
سافٹ وئیر کا نام
Folder Lock 7.1.1 Final
Bookmarks