شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستوں اور آن لائین گیسٹس کو نعمان خان کا سلام
آج میں ایسا تھریڈ شروع کرنے جارہا ہوں جہاں پر میرے بہت ہی عزیز دوست ایک دوسرے سے گپ شپ اور سوالات پوچھ سکتے ہیں
سوالات سے میرا مقصد یہ ہے کے آپ ایک دوسرے کے بارے میں بہت سی باتیں جان سکتے ہیں ۔
مطلب آپ کسی دوست سے یا مجھ سے یہ پوچھ سکتے ہو کہ آپکا تعلق کہاں سے ہیں اب سمجھے
اور ہاں آپ یہاں اپنے کسی اور فرینڈ کے ساتھ بھی گپ شپ لگا سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں بس غلط باتوں سے پرہیز کریں ۔
پہلا سوال آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
Bookmarks