Download here
امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے جی دوستو آپ کو بتاتا چلوں کہ بعض اوقات فضول ایڈز کی وجہ سے براوزنگ سلو ہو جاتی ہے اور آپ کو کسی بھی ویب سائٹ تک ایکسس کرنے میں پریشانی ہوتی ہےاور کافی وقت صرف ہو جاتا ہے اس ایڈ بلاکر کے ذریعے آپ ایڈز کو بلاک کر کے نیٹ براوزنگ کو فاسٹ کر سکتے ہیں کرنا یہ ہے کہ اس چھوٹے سے سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کریں انسٹال کریں اور پھر اپنے براوزر کو ری سٹارٹ کریں اور ایڈز فری اور فاسٹ براوزنگ کو انجوائے کریں
Name: PrivDog ads blocker
Size: 19.5 MB
password:sm.aazam
Bookmarks