یا اللہ ایساممکن ہوجائے اللہ اس خبر کو حقیقت میں بدل دے. آمین میں اتنی کوشش کرنے کے بعد اپنی امی کو حج توکیا عمرہ بھی نہیں کراسکا.
اتنے پیسے جمع ہی نہیں ہوپاتے اب تومجھے اپنے زندہ رہنے پر افسوس ہوتا ہے کہ جو زندگی ماں کے کام نہ آسکے اس زندگی کا کیا فائدہ.
100 percent false News.
Agar maujooda kharch 3,50,000 rupees hai toa , is mein se Ticket fare 50,000 rupees less kardain , yahi ticket free kardain , tab bhi 3,00000 rupees hoga.
I am living in Makkah , and my work related to hajj services.
Please do not share False News.
Bhot kushe hoe thankx for sharing
بہن آپ ماشا اللہ موڈیریٹر ہیں جہاں آپ چاہو پوسٹ کرو
یہ تو کسی کا ذہن نہیں مانتا کہ کہاں ساڑھے تین لاکھ روپے اور کہاں تیس ہزار ۔اور وہ بھی میاں نواز کریں گیں
بہن ایسی کوئی نیوز میں نے تو کہیں نہیں سُنی ہے
اگر ایسا ہو گیا تو مجھے اللہ کی قسم ہماری حکومت قیامت تک اس سے اچھا کام نہیں کر سکتی
شکریہ
جی بھائی ہو سکتا ہے یہ خبر جھوٹ ہو
اور آپ درست ہوں
مگر یہ ایک خوشی کی خبر تھی جو میں نے سرچنگ کے دوران پڑھی اور یہاں شیئر کری
ویسے تو ہمارے حکمران کے اکثر وعدے جھوٹے ہی ہوتے ہیں
شکریہ
یہ ایک خوشی کی خبر تھی جو میں نے سرچنگ کے دوران پڑھی اور یہاں شیئر کری
ویسے تو ہمارے حکمران کے اکثر وعدے جھوٹے ہی ہوتے ہیں
ناامید مت ہو میری بہن ہوسکتا ہے کہ ہمارے حکمران کوئی اچھا کام کر ہی لیں
Shonas sis allah kry ap ki baat thek ho y tu Pakistan ka dunya m phla or akhri acha kaam ho ga
Bookmarks