Results 1 to 8 of 8

Thread: اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

  1. #1
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

    اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

    السلام علیکم
    جناب ایک مسئلہ ہے ذہین میں کچھ سمجھ نہیں*آ رہی کل شام ہمارے ہاں بجلی نہیں*تھی اور بہت دیر سے واپس آئی میری بہین نے نماز پڑھنی تھی تو میں نے اس کو کہا آپ نماز پڑھ لو تو کہنے لگی اندھرے میں نماز نہیں پڑھتے میں*نے پوچھا کیوں*تو اس نے کوئی جواب نہیں دیا کہنے لگی میں*نے کہی پڑھا تھا اب مجھے یاد نہیں*ہے آپ سے درخواست ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں*اس کا جواب تفصیل سے بتا ئے شکریہ
    خرم شہزاد خرم
    ..

  2. #2
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    اگار اندھیرا اتنا ہو کہ نہ تو سجدے کی جگہ دکھائی دے اور نہ ہی نماز کے ارکان صحیح طور پر ادا ہو سکیں تو نماز نہ پڑہنا بہتر ہے تاکہ نیکی برباد اور گناہ لازم والی بات نہ ہو اور اگر نماز پڑہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو تو پڑھ سکتے ہیں، فقط وللہ اعلم، بھائی فی الحال اسلام سیکشن میں سوال جواب کا سلسلہ موقوف ہے تاہم عنقریب آپ دوستوں کے مشورے سے اس کی اجازت دے دی جائے گی شکریہ

  3. #3
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    thank u janab boaht shokara

  4. #4
    social_animal is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2008 @ 03:34 AM
    Join Date
    29 Dec 2007
    Age
    40
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    mera khyaal hai na pernay se behter hai ke namaz per li jaye.hum logonko is baat ki sumaj nahi ke sheetan jo ke insaan ka khula dushmanhai jub bhi hum namaz ki terf bertain hain humain waham-wa wuswasey dhalta hai.aap hi batyain ke namaz ki jhuga paak hai aapney wazoo kiya hoa hai to phir neat kerkey Qibla-rukh hokey ALLAH ke hazoor kharey hojaye to Light aney ka intezar kertay kertay kiya maloom sheetan aapko behka dey.aur aap so jayain.namaz jati rehi.ALLAH Raheem hai.
    wesay abh bhi tusli nahi hai to main aik link deta hoon wahan pe aapko sawal-jawab ka link milay gha.jawab denay waley ko ALLAH ne kaafi ilum diya hoa hai hur kesm ke shurayi muslo ka hul woh Quran wa sunat ki rehnumayi main detay hain
    www.dawateislami.com

  5. #5
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    thank u

  6. #6
    nadeem yaseen is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2014 @ 06:44 PM
    Join Date
    11 Sep 2008
    Posts
    289
    Threads
    0
    Credits
    1,000
    Thanked
    3

    Default

    ................

  7. #7
    ibnjaved is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2021 @ 06:12 PM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    19
    Credits
    73
    Thanked
    18

    Default haq ki talash

    صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنا۔
    محمد بن عمرو کہتے ہیں کہ جب حجاج مدینہ میں آیا تو ہم نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے ( اوقات نماز کے متعلق ) پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز دوپہر کے وقت اور نہایت گرمی میں ( یعنی بعد زوال کے ) پڑھا کرتے تھے اور عصر ایسے وقت میں پڑھا کرتے تھے کہ آفتاب صاف ہوتا اور مغرب جب آفتاب ڈوب جاتا، پھر پڑھتے اور عشاء میں کبھی تاخیر کرتے اور کبھی اول وقت پڑھتے۔ جب دیکھتے کہ لوگ جمع ہو گئے ہیں تو اول وقت پڑھتے اور جب دیکھتے کہ لوگوں نے آنے میں دیر کی ہے، تو دیر کرتے اور صبح کی نماز اندھیرے میں ادا کرتے تھے۔
    صحیح مسلم

  8. #8
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    Quote ibnjaved said: View Post
    صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنا۔
    محمد بن عمرو کہتے ہیں کہ جب حجاج مدینہ میں آیا تو ہم نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے ( اوقات نماز کے متعلق ) پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز دوپہر کے وقت اور نہایت گرمی میں ( یعنی بعد زوال کے ) پڑھا کرتے تھے اور عصر ایسے وقت میں پڑھا کرتے تھے کہ آفتاب صاف ہوتا اور مغرب جب آفتاب ڈوب جاتا، پھر پڑھتے اور عشاء میں کبھی تاخیر کرتے اور کبھی اول وقت پڑھتے۔ جب دیکھتے کہ لوگ جمع ہو گئے ہیں تو اول وقت پڑھتے اور جب دیکھتے کہ لوگوں نے آنے میں دیر کی ہے، تو دیر کرتے اور صبح کی نماز اندھیرے میں ادا کرتے تھے۔
    صحیح مسلم

    parh laina he bahtar hai yah to ab roz ka mamool he ho gaya hai
    ghabrana nai ap namaz ko jari rakho

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 18th October 2011, 11:23 AM
  3. انداز اپنا دیکھتے ہیں آئینے میں وہ
    By Sarfraz Hussain in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 7th October 2011, 09:00 PM
  4. Replies: 24
    Last Post: 3rd August 2010, 10:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •